17-23 دسمبر
اعمال 15، 16
گیت 37 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”خدا کے کلام پر مبنی ایک متفقہ فیصلہ“: (10 منٹ)
اعما 15:1، 2—ختنے کے مسئلے کی وجہ سے اِبتدائی مسیحی کلیسیا دو حصوں میں تقسیم ہونے کے خطرے میں تھی۔ (بیٹی ص. 102 پ. 8)
اعما 15:13-20—گورننگ باڈی کا فیصلہ پاک صحیفوں پر مبنی تھا۔ (م12 1/1 ص. 9 پ. 6، 7)
اعما 15:28، 29؛ 16:4، 5—گورننگ باڈی کے فیصلے سے کلیسیائیں مضبوط ہوئیں۔ (بیٹی ص. 123 پ. 18)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
اعما 16:6-9—ہم خدا کی اَور زیادہ خدمت کرنے کے حوالے سے اِس بیان سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟ (م12 1/1 ص. 10 پ. 8)
اعما 16:37—پولُس رسول نے خوشخبری پھیلانے کے لیے اپنی رومی شہریت کو کیسے اِستعمال کِیا؟ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں اعمال 16:37 پر اِضافی معلومات میں ”ہم رومی شہری ہیں“)
آپ نے اعمال 15 اور 16 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) اعما 16:25-40
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔
پہلی واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ ویڈیو ”بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِس پر باتچیت کریں۔
دوسری واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”خوشی سے یہوواہ کی حمد کریں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو Children Praise Jehovah in Song ہندی میں چلائیں۔ حصے کے آخر پر سامعین کو کھڑے ہو کر گیت نمبر 84 گانے کی دعوت دیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) اہم پیغام، باب 16
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 7 اور دُعا