مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

24-‏30 دسمبر

اعمال 17،‏ 18

24-‏30 دسمبر
  • گیت 40 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏مُنادی کرنے اور تعلیم دینے کے سلسلے میں پولُس کی مثال پر عمل کریں‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • اعما 17:‏2،‏ 3‏—‏پولُس نے تعلیم دیتے وقت صحیفوں میں سے دلیلیں دیں اور حوالے بھی دیے۔‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں اعمال 17:‏2 پر اِضافی معلومات میں ”‏دلیلیں دے کر“‏ اور اعمال 17:‏3 پر اِضافی معلومات میں ”‏حوالے دے کر ثابت“‏‏)‏

    • اعما 17:‏17‏—‏پولُس نے ہر اُس جگہ مُنادی کی جہاں اُنہیں لوگ ملے۔‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں اعمال 17:‏17 پر اِضافی معلومات میں ”‏بازار“‏‏)‏

    • اعما 17:‏22،‏ 23‏—‏پولُس نے لوگوں کی صورتحال کو دیکھا اور پھر ایسے موضوع پر بات‌چیت کی جس میں وہ دلچسپی لیں۔‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں اعمال 17:‏23 پر اِضافی معلومات میں ”‏ایک نامعلوم خدا کے لیے“‏‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏8 منٹ)‏

    • اعما 18:‏18‏—‏پولُس کی منت کے بارے میں کیا کہا جا سکتا ہے؟‏ (‏م08 15/‏5 ص.‏ 32 پ.‏ 5‏)‏

    • اعما 18:‏21‏—‏ہمیں خدا کی خدمت کے حوالے سے اپنے منصوبوں کو پورا کرنے کے سلسلے میں پولُس کی مثال پر کیسے عمل کرنا چاہیے؟‏ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں اعمال 18:‏21 پر اِضافی معلومات میں ”‏اگر یہوواہ نے چاہا“‏‏)‏

    • آپ نے اعمال 17 اور 18 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ اعما 17:‏1-‏15

شاگرد بنانے کی تربیت

  • دوسری واپسی ملاقات:‏ ‏(‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔‏ ویڈیو ‏”‏ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏ اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

  • تیسری واپسی ملاقات:‏ ‏(‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ اپنی مرضی سے کوئی آیت چُنیں اور کوئی ایسی کتاب پیش کریں جس سے ہم بائبل کورس کراتے ہیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خدا کی مرضی،‏ باب 7

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 44

  • اچھی طرح خوش‌خبری کی مُنادی کریں اور تعلیم دیں:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏ ویڈیو ‏”‏خاندانی عبادت:‏ پولُس نے اچھی طرح سے خوش‌خبری کی مُنادی کی‏“‏ چلائیں۔‏ پھر یہ سوال پوچھیں:‏ ویڈیو میں دِکھائے گئے گھرانے کو یہ احساس کیسے ہوا کہ اُنہیں مُنادی کے کام میں بہتری لانے کی ضرورت ہے؟‏ اُنہوں نے مُنادی کے حوالے سے کن حلقوں میں پولُس کی مثال پر عمل کِیا؟‏ اُنہیں کون سی برکتیں ملیں؟‏ آپ خاندانی عبادت کے دوران کیا کیا کر سکتے ہیں؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ اہم پیغام،‏ باب 17

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 5 اور دُعا