مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں | اعمال 17،‏ 18

مُنادی کرنے اور تعلیم دینے کے سلسلے میں پولُس کی مثال پر عمل کریں

مُنادی کرنے اور تعلیم دینے کے سلسلے میں پولُس کی مثال پر عمل کریں

17:‏2،‏ 3،‏ 17،‏ 22،‏ 23

ہم پولُس کی مثال پر عمل کیسے کر سکتے ہیں؟‏

  • ہم لوگوں کو قائل کرنے کے لیے صحیفوں کو اِستعمال کر سکتے ہیں اور اُن کی صورتحال کو ذہن میں رکھتے ہوئے دلیلیں دے سکتے ہیں۔‏

  • ہم ایسی جگہوں پر مُنادی کر سکتے ہیں جہاں زیادہ لوگ ملیں اور ایسے اوقات پر بھی جب زیادہ لوگوں سے ملاقات ہو سکے۔‏

  • ہم سمجھ‌داری سے دوسروں کے عقیدوں کے لیے احترام ظاہر کر سکتے ہیں تاکہ ہم کسی ایسے موضوع پر بات‌چیت کر سکیں جس میں وہ دلچسپی لیں۔‏