3-9 دسمبر
اعمال 9-11
گیت 35 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”ایک ظالم شخص جوش سے گواہی دینے والا بن گیا“: (10 منٹ)
اعما 9:1، 2—ساؤل نے یسوع کے شاگردوں کو سخت اذیت دی۔ (بیٹی ص. 60 پ. 1، 2)
اعما 9:15، 16—ساؤل کو یسوع کے بارے میں گواہی دینے کے لیے چُنا گیا۔ (م16.06 ص. 7 پ. 4)
اعما 9:20-22—ساؤل جوش سے گواہی دینے والے بن گئے۔ (بیٹی ص. 64 پ. 15)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
اعما 9:4—یسوع نے ساؤل سے یہ کیوں پوچھا: ”آپ مجھے اذیت کیوں پہنچا رہے ہیں؟“ (بیٹی ص. 60، 61 پ. 5، 6)
اعما 10:6—یہ بات قابلِغور کیوں ہے کہ پطرس رسول ایک چمڑا تیار کرنے والے شخص کے گھر رُکے؟ (”ترجمہ نئی دُنیا“ کے آنلائن مطالعے کے ایڈیشن میں اعمال 10:6 پر اِضافی معلومات میں ”شمون ... جو چمڑا تیار کرتا ہے“)
آپ نے اعمال 9 سے 11 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) اعما 9:10-22
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات کی ویڈیو: (4 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
پہلی واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) خدا کی مرضی، باب 6
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (8 منٹ)
تنظیم کی کامیابیاں: (7 منٹ) دسمبر کے مہینے کی ویڈیو ”تنظیم کی کامیابیاں“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) اہم پیغام، باب 14
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 51 اور دُعا