31 دسمبر–6 جنوری
اعمال 19، 20
گیت 42 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”خود پر اور سارے گلّے پر نظر رکھیں“: (10 منٹ)
اعما 20:28—بزرگ کلیسیا کی گلّہبانی کرتے ہیں۔ (م11 1/6 ص. 20 پ. 5)
اعما 20:31—بزرگ ضرورت کے مطابق ”دن رات“ مدد فراہم کرتے ہیں۔ (م13 1/15 ص. 31 پ. 15)
اعما 20:35—بزرگوں کو بےلوث محبت کا جذبہ ظاہر کرنا چاہیے۔ (بیٹی ص. 172 پ. 20)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
اعما 19:9—پولُس رسول نے محنت کرنے اور خود کو صورتحال کے مطابق ڈھالنے کے سلسلے میں کون سی مثال قائم کی؟ (بیٹی ص. 161 پ. 11)
اعما 19:19—اِفسس کے مسیحیوں نے ہمارے لیے کس طرح کی مثال قائم کی؟ (بیٹی ص. 162 پ. 15)
آپ نے اعمال 19 اور 20 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) اعما 19:1-20
شاگرد بنانے کی تربیت
دوسری واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ صاحبِخانہ کو رابطے کا کارڈ دیں۔
تیسری واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) اپنی مرضی سے کوئی آیت اور اگلی ملاقات کے لیے متعلقہ سوال چُنیں۔
بائبل کورس: (6 منٹ یا اِس سے کم) خدا کی مرضی، باب 15
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”اُن جوان بھائیوں کی تربیت کریں جو ذمےداریاں اُٹھانے کو تیار ہیں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں۔ پھر اِن سوالوں کے جواب دیں: بزرگ کلیسیا میں کون سا اہم کردار ادا کرتے ہیں؟ (اعما 20:28) یہ کیوں ضروری ہے کہ بزرگ دوسروں کو تربیت دیتے رہیں؟ یسوع مسیح نے رسولوں کو تربیت دینے کے سلسلے میں جو مثال قائم کی، بزرگ اُس پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟ بھائیوں کو تربیت حاصل کرنے کے سلسلے میں کیسا رویہ رکھنا چاہیے؟ (اعما 20:35؛ 1-تیم 3:1) بزرگ تربیت دینے کے سلسلے میں کون سے عملی طریقے اپنا سکتے ہیں؟ بزرگوں کو اُن بھائیوں کے حوالے سے کون سا مناسب نظریہ رکھنا چاہیے جن کی وہ تربیت کرتے ہیں؟
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) اہم پیغام، باب 18
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 19 اور دُعا