سوئٹزرلینڈ میں بہنیں ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے ایک ویڈیو دِکھا رہی ہیں۔‏

مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ دسمبر 2019ء

بات‌چیت کے لیے تجاویز

بائبل اور خوش‌گوار گھریلو زندگی کے بارے میں بات‌چیت شروع کرنے اور جاری رکھنے کے لیے تجاویز۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ ایک بڑی بِھیڑ کو برکت دے گا

آپ بڑی بِھیڑ کا حصہ کیسے بن سکتے ہیں اور اُن برکتوں کو کیسے حاصل کر سکتے ہیں جو یہوواہ اُنہیں دے گا؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

‏”‏دو گواہوں“‏ کو مار دیا گیا لیکن پھر اُنہیں زندہ کر دیا گیا

یوحنا رسول نے دو گواہوں والی جو رُویا دیکھی،‏ اُس کا کیا مطلب ہے؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

زمین نے ”‏دریا کو نگل لیا“‏

یہوواہ اپنے اُن بندوں کی مدد کیسے کرتا ہے جنہیں اُن کے ایمان کی وجہ سے قید میں ڈال دیا گیا ہے؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

وحشی درندوں سے نہ ڈریں

ہم مکاشفہ 13 باب میں ذکرکردہ وحشی درندوں کے اثر سے بچنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

سب جنگوں کو ختم کرنے کے لیے خدا کی جنگ

خدا کو جنگ کیوں کرنی پڑے گی اور ہم اِس جنگ میں کیسے بچ سکتے ہیں؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

‏”‏دیکھیں!‏ مَیں سب کچھ نیا بنا رہا ہوں“‏

خدا سب کچھ نیا کیسے بنائے گا اور اِس کا کیا نتیجہ نکلے گا؟‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏بات‌چیت کو صاحبِ‌خانہ کی ضرورت کے مطابق ڈھالیں

ہم گواہی دیتے وقت بات‌چیت کو صاحبِ‌خانہ کی ضرورت کے مطابق کیسے ڈھال سکتے ہیں؟‏