مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

16-‏22 دسمبر

مکاشفہ 13-‏16

16-‏22 دسمبر
  • گیت نمبر 55 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 21

  • غیرجانب‌داری پر قائم رہیں:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔‏ پنجابی (‏شاہ مکھی)‏ ویڈیو ‏”‏دُنیا دا حصہ نہ بنو—‏سوچ تے کماں وچ“‏ چلائیں۔‏ پھر یہ سوال پوچھیں:‏ ہم معاشرتی مسائل یا حکومتی پالیسیوں کے حوالے سے غیرجانب‌دار کیسے رہ سکتے ہیں؟‏ اِس کے بعد پنجابی (‏شاہ مکھی)‏ ویڈیو ‏”‏دُنیا دا حصہ نہ بنو—‏ہر طرحاں دے حالاتاں چ“‏ چلائیں۔‏ پھر یہ سوال پوچھیں:‏ ہم ایسی صورتحال کے لیے پہلے سے کیسے تیار ہو سکتے ہیں جن میں ہماری غیرجانب‌داری کا اِمتحان ہو سکتا ہے؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 36

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 119 اور دُعا