مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں | مکاشفہ 13-‏16

وحشی درندوں سے نہ ڈریں

وحشی درندوں سے نہ ڈریں

13:‏1،‏ 2،‏ 11،‏ 15-‏17

جب ہم سمجھ جائیں گے کہ مکاشفہ 13 باب میں جن درندوں کا ذکر کِیا گیا ہے،‏ وہ کس کی طرف اِشارہ کرتے ہیں تو ہم نہ ہی اُن سے ڈریں گے اور نہ ہی اُن کی تعریف یا حمایت کریں گے جیسا کہ عام طور پر لوگ کرتے ہیں۔‏

اِن درندوں کو اُن سے ملائیں جن کی طرف یہ اِشارہ کرتے ہیں:‏

درندے

اژدہا—‏مکا 13:‏1‏،‏ فٹ نوٹ۔‏

دس سینگوں اور سات سروں والا وحشی درندہ—‏مکا 13:‏1،‏ 2‏۔‏

میمنے جیسے دو سینگوں والا وحشی درندہ—‏مکا 13:‏11‏۔‏

وحشی درندے کا بُت—‏مکا 13:‏15‏۔‏

 

 

 

 

طاقتیں

  • عالمی طاقت برطانیہ اور امریکہ

  • انجمنِ‌اقوام اور پھر اِس کی جگہ قائم ہونے والی اقوامِ‌متحدہ

  • شیطان اِبلیس

  • تمام حکومتیں جو کہ خدا کی مخالفت کرتی ہیں