2-8 دسمبر
مکاشفہ 7-9
گیت نمبر 63 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ ایک بڑی بِھیڑ کو برکت دے گا“: (10 منٹ)
مکا 7:9—”بڑی بِھیڑ“ یہوواہ کے تخت کے سامنے کھڑی ہوگی۔ (آئیٹی-1 ص. 997 پ. 1)
مکا 7:14—بڑی بِھیڑ ”بڑی مصیبت“ سے بچ جائے گی۔ (آئیٹی-2 ص. 1127 پ. 4)
مکا 7:15-17—بڑی بِھیڑ کو زمین پر برکتیں ملیں گی۔ (آئیٹی-1 ص. 996، 997)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
مکا 7:1—’زمین کے چار کونوں پر کھڑے چار فرشتے‘ اور ’چار ہوائیں‘ کس کی طرف اِشارہ کرتی ہیں؟ (آرای ص. 115 پ. 4)
مکا 9:11—”اتھاہ گڑھے کا فرشتہ“ کون ہے؟ (آئیٹی-1 ص. 12)
آپ نے مکاشفہ 7 سے 9 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) مکا 7:1-12 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں: (10 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”شفقت اور ہمدردی کا اِظہار کریں“ چلائیں اور پھر کتاب ”تعلیم اور تلاوت“ کے نکتہ نمبر 12 پر باتچیت کریں۔
تقریر: (5 منٹ یا اِس سے کم) م16.01 ص. 25، 26 پ. 12-16—موضوع: ہمیں روٹی اور مے میں سے کھانے پینے والوں کی تعداد میں اِضافے کے بارے میں فکرمند کیوں نہیں ہونا چاہیے؟ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (8 منٹ)
تنظیم کی کامیابیاں: (7 منٹ) دسمبر کے مہینے کی پنجابی (شاہ مکھی) ویڈیو ”تنظیم دِیاں کامیابیاں“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 35 پیراگراف نمبر 20-27، بکس ”اہم تعلیمات کی دُہرائی“
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت نمبر 35 اور دُعا