23-29 دسمبر
مکاشفہ 17-19
گیت نمبر 149 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”سب جنگوں کو ختم کرنے کے لیے خدا کی جنگ“: (10 منٹ)
مکا 19:11، 14-16—یسوع مسیح خدا کی طرف سے اِنصاف کے ساتھ عدالت کریں گے۔ (ڈبلیو08 1/4 ص. 8 پ. 3، 4؛ آئیٹی-1 ص. 1146 پ. 1)
مکا 19:19، 20—وحشی درندے اور جھوٹے نبی کو تباہ کر دیا جائے گا۔ (آرای ص. 286 پ. 24)
مکا 19:21—اُن سب اِنسانوں کو ختم کر دیا جائے گا جو خدا کی حکمرانی کی مخالفت کرتے ہیں۔ (آرای ص. 286 پ. 25)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
مکا 17:8—اِس بات کا کیا مطلب ہے کہ ”وحشی درندہ پہلے تھا، اب نہیں ہے لیکن دوبارہ موجود ہوگا“؟ (آرای ص. 247، 248 پ. 5، 6)
مکا 17:16، 17—ہم کیسے جانتے ہیں کہ جھوٹا مذہب آہستہ آہستہ نہیں بلکہ ایک دم سے ختم ہو جائے گا؟ (م12 1/6 ص. 20 پ. 17)
آپ نے مکاشفہ 17 سے 19 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) مکا 17:1-11 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
دوسری واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
دوسری واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 8)
بائبل کورس: (5 منٹ یا اِس سے کم) خدا کی مرضی، باب نمبر 8 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 13)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
دلیری مجھ کو دے: (15 منٹ) سامعین کے ساتھ باتچیت۔ گانا ”دلیری مجھ کو دے“ کی ویڈیو چلائیں۔ پھر اِن سوالوں پر باتچیت کریں: ہمیں کن صورتحال میں دلیری کی ضرورت ہوتی ہے؟ بائبل میں درج کن واقعات سے آپ کے اندر دلیری پیدا ہوتی ہے؟ کون ہمارے ساتھ ہے؟ حصے کے آخر پر سامعین کو کھڑے ہو کر گانا ”دلیری مجھ کو دے“ (اِجلاسوں کے لیے) گانے کی دعوت دیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 37
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت نمبر 3 اور دُعا