30 دسمبر 2019ء–5 جنوری 2020ء
مکاشفہ 20-22
گیت نمبر 146 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”دیکھیں! مَیں سب کچھ نیا بنا رہا ہوں“: (10 منٹ)
مکا 21:1—”پہلا آسمان اور پہلی زمین مٹ گئے۔“ (آرای ص. 301 پ. 2)
مکا 21:3، 4—”جو کچھ پہلے ہوتا تھا، وہ سب ختم ہو گیا۔“ (م14 1/1 ص. 11 پ. 2-4)
مکا 21:5—یہوواہ کا وعدہ قابلِبھروسا ہے۔ (م03 1/8 ص. 12 پ. 14)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
مکا 20:5—ایک ہزار سال کے بعد ”باقی مُردے“ کس لحاظ سے زندہ ہو جائیں گے؟ (آئیٹی-2 ص. 249 پ. 2)
مکا 20:14، 15—”آگ کی جھیل“ سے کیا مُراد ہے؟ (آئیٹی-2 ص. 189، 190)
آپ نے مکاشفہ 20 سے 22 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) مکا 20:1-15 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
تیسری واپسی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) اپنی مرضی سے کوئی آیت چُنیں اور صاحبِخانہ کو اِجلاس کا دعوتنامہ دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
تیسری واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) اپنی مرضی سے کوئی آیت چُنیں اور کوئی ایسی کتاب پیش کریں جس سے ہم بائبل کورس کراتے ہیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 9)
بائبل کورس: (5 منٹ یا اِس سے کم) خدا کی مرضی، باب نمبر 12 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—باتچیت کو صاحبِخانہ کی ضرورت کے مطابق ڈھالیں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 38
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت نمبر 147 اور دُعا