9-15 دسمبر
مکاشفہ 10-12
گیت نمبر 26 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
””دو گواہوں“ کو مار دیا گیا لیکن پھر اُنہیں زندہ کر دیا گیا“: (10 منٹ)
مکا 11:3—”دو گواہوں“ نے 1260 (بارہ سو ساٹھ) دن تک نبوّت کی۔ (م14 15/11 ص. 30)
مکا 11:7—’وحشی درندے‘ نے اُنہیں مار ڈالا۔
مکا 11:11—ساڑھے تین دنوں کے بعد ”دو گواہوں“ کو زندہ کر دیا گیا۔
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
مکا 10:9، 10—یوحنا رسول کو جو پیغام دیا گیا، وہ کس لحاظ سے ”میٹھا“ اور ”کڑوا“ دونوں تھا؟ (آئیٹی-2 ص. 880، 881)
مکا 12:1-5—اِن آیتوں میں لکھی باتیں کیسے پوری ہوئیں؟ (آئیٹی-2 ص. 187 پ. 7-9)
آپ نے مکاشفہ 10 سے 12 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) مکا 10:1-11 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات کی ویڈیو: (4 منٹ) ویڈیو چلائیں اور اِس پر باتچیت کریں۔
پہلی ملاقات: (2 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
پہلی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کرتے ہوئے ایک ایسی صورتحال میں غیرمنظم گواہی دیں جو آپ کے علاقے کے حساب سے مناسب ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
پہلی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر تعلیم دینے کے ہمارے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ وغیرہ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 9)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”زمین نے ”دریا کو نگل لیا““: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ پنجابی (شاہ مکھی) ویڈیو ”کوریا چ ساڈے بھراواں دی قید توں آزادی“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 35 پیراگراف نمبر 28-36
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت نمبر 89 اور دُعا