مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں | مکاشفہ 10-‏12

‏”‏دو گواہوں“‏ کو مار دیا گیا لیکن پھر اُنہیں زندہ کر دیا گیا

‏”‏دو گواہوں“‏ کو مار دیا گیا لیکن پھر اُنہیں زندہ کر دیا گیا

11:‏3-‏11

  • ‏’‏دو گواہ‏‘‏:‏ مسح‌شُدہ بھائیوں کا وہ چھوٹا سا گروہ جو 1914ء میں خدا کے بندوں کی رہنمائی کر رہا تھا جب خدا کی بادشاہت قائم ہوئی تھی۔‏

  • مار ڈالا گیا:‏ جب اُنہوں نے ساڑھے تین سال تک ”‏ٹاٹ اوڑھ کر“‏ مُنادی کی تو اُنہیں جیل میں ڈال دیا گیا اور اِس طرح یہوواہ کی خدمت کرنے سے روکا گیا۔‏ یوں اُنہیں مجازی معنوں میں مار ڈالا گیا۔‏

  • زندہ کیا گیا:‏ مجازی ساڑھے تین دنوں کے بعد یہ بھائی اِس لحاظ سے زندہ ہو گئے کہ وہ جیل سے رِہا ہو گئے اور اُنہوں نے پھر سے مُنادی کے کام میں خدا کے بندوں کی رہنمائی کرنا شروع کر دی۔‏