باتچیت کے لیے تجاویز
●○○ پہلی ملاقات
سوال: اگر ہم خوش رہنا چاہتے ہیں تو ہم اچھے مشورے کہاں سے لے سکتے ہیں؟
آیت: زبور 1:1، 2
متعلقہ سوال: اگر ہم پیسے سے پیار کریں گے تو ہمیں خوشی ملے گی یا ہمیں مشکلوں کا سامنا ہوگا؟
○●○ پہلی واپسی ملاقات
سوال: اگر ہم پیسے سے پیار کریں گے تو ہمیں خوشی ملے گی یا ہمیں مشکلوں کا سامنا ہوگا؟
آیت: 1-تیم 6:9، 10
متعلقہ سوال: پیسے کے بارے میں حد سے زیادہ فکر نہ کرنے سے کیا فائدہ ہوگا؟
○○● دوسری واپسی ملاقات
سوال: پیسے کے بارے میں حد سے زیادہ فکر نہ کرنے سے کیا فائدہ ہوگا؟
آیت: امثا 17:22
متعلقہ سوال: ایک گھرانہ مشکلات کے باوجود خوش کیسے رہ سکتا ہے؟