14-20 دسمبر
احبار 12-13
گیت نمبر 140 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”کوڑھ کے حوالے سے دیے گئے حکموں سے سبق“: (10 منٹ)
احبا 13:4، 5—کوڑھیوں کو دوسروں سے الگ یعنی قرنطینہ میں رکھا جاتا تھا۔ (ڈبلیوپی18.1 ص. 7)
احبا 13:45، 46—کوڑھیوں کو اِس بات کا خیال رکھنا تھا کہ اُن سے یہ بیماری دوسروں کو نہ لگے۔ (مع16.4 ص. 13 پ. 1)
احبا 13:52، 57—بنیاِسرائیل کو ہر اُس چیز کو جلا دینا تھا جس پر کوڑھ لگ جاتا تھا۔ (آئیٹی-2 ص. 238 پ. 3)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
احبا 12:2، 5—بچے کو جنم دینے سے عورت ”ناپاک“ کیوں ہو جاتی تھی؟ (م04 15/5 ص. 23 پ. 2)
احبا 12:3—یہوواہ خدا نے غالباً یہ حکم کیوں دیا تھا کہ بچے کا ختنہ اُس وقت کِیا جائے جب وہ آٹھ دن کا ہو جائے؟ (ڈبلیوپی18.1 ص. 7)
آپ نے احبار 12-13 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) احبا 13:9-28 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
واپسی ملاقات کی ویڈیو: (4 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر یہ سوال پوچھیں: ٹونی نے سوالوں کا مؤثر اِستعمال کیسے کِیا؟ اُنہوں نے آیت کو پڑھنے کا مقصد کیسے واضح کِیا؟
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 19)
واپسی ملاقات: (5 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر کتاب ”خوشخبری“ دِکھائیں اور اِس کے سبق نمبر 11 سے بائبل کورس شروع کرائیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 9)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (15 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ یا اِس سے کم) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 85
اِختتامی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
گیت نمبر 74 اور دُعا