28 دسمبر 2020ء–3 جنوری 2021ء
احبار 16-17
گیت نمبر 41 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یومِکفارہ سے ایک خاص سبق“: (10 منٹ)
احبا 16:12—کاہنِاعظم مجازی معنوں میں یہوواہ کے حضور حاضر ہوتا تھا۔ (م19.11 ص. 21 پ. 4)
احبا 16:13—کاہنِاعظم یہوواہ کے حضور بخور جلاتا تھا۔ (م19.11 ص. 21 پ. 5)
احبا 16:14، 15—اِس کے بعد کاہنِاعظم باقی کاہنوں اور دوسرے لوگوں کے گُناہوں کا کفارہ دیتا تھا۔ (م19.11 ص. 21 پ. 6)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
احبا 16:10—عزازیل کے لیے بکرا کس کس لحاظ سے یسوع مسیح کی طرف اِشارہ کرتا تھا؟ (آئیٹی-1 ص. 226 پ. 3)
احبا 17:10، 11—ہم خون کیوں نہیں دیتے یا لگواتے؟ (م14 15/11 ص. 10 پ. 10)
آپ نے احبار 16-17 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) احبا 16:1-17 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
واپسی ملاقات: (4 منٹ یا اِس سے کم) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ کوئی ایسی کتاب پیش کریں جس سے ہم بائبل کورس کراتے ہیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 4)
بائبل کورس: (5 منٹ یا اِس سے کم) خوشخبری، سبق نمبر 1 پ. 1-2 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 14)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”کیا آپ بادشاہت کے مُنادوں کے لیے سکول سے تربیت حاصل کرنا چاہیں گے؟“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”مشنری—فصل کی کٹائی میں مصروف مزدور“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ یا اِس سے کم) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 86 پیراگراف نمبر 8-17
اِختتامی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
گیت نمبر 125 اور دُعا