مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

7-‏13 دسمبر

احبار 10-‏11

7-‏13 دسمبر

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏اپنے گھر والوں سے زیادہ یہوواہ سے محبت کریں‏“‏:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • احبا 10:‏1،‏ 2‏—‏جب ندب اور ابیہو نے یہوواہ کے حضور ایسی آگ گذرانی جس کا حکم اُس نے نہیں دیا تھا تو یہوواہ نے اُنہیں ہلاک کر دیا۔‏ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 1174‏)‏

    • احبا 10:‏4،‏ 5‏—‏اُن کی لاشوں کو لشکرگاہ سے باہر لے جایا گیا۔‏

    • احبا 10:‏6،‏ 7‏—‏یہوواہ نے ہارون اور اُن کے دوسرے بیٹوں کو حکم دیا کہ وہ اپنے غم کا اِظہار نہ کریں۔‏ (‏م11 1/‏7 ص.‏ 31 پ.‏ 16‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ ‏(‏10 منٹ)‏

    • احبا 10:‏8-‏11‏—‏ہم اِن آیتوں سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟‏ (‏م14 15/‏11 ص.‏ 17 پ.‏ 18‏)‏

    • احبا 11:‏8‏—‏کیا مسیحیوں کے لیے یہ لازمی ہے کہ وہ اُن جانوروں کا گوشت نہ کھائیں جن کو کھانے سے موسیٰ کی شریعت میں منع کِیا گیا تھا؟‏ (‏آئی‌ٹی‏-‏1 ص.‏ 111 پ.‏ 5‏)‏

    • آپ نے احبار 10-‏11 ابواب سے یہوواہ،‏ مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ احبا 10:‏1-‏15 (‏تعلیم اور تلاوت‏،‏ نکتہ نمبر 10‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

مسیحیوں کے طور پر زندگی