11-17 ستمبر
آستر 3-5
گیت نمبر 85 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”بھرپور طریقے سے یہوواہ کی خدمت کرنے میں دوسروں کی مدد کریں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
آستر 4:12-16—ہم مردکی اور آستر کی طرح آزادی سے خدا کی عبادت کرنے کے حوالے سے کیا کچھ کر سکتے ہیں؟ (کےآر ص. 160 پ. 14)
آپ نے آستر 3-5 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) آستر 3:1-12 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
شاگرد بنانے کی تربیت
واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”واپسی ملاقات: بادشاہت—متی 14:19، 20“ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔
واپسی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ بتائیں کہ ہم مُفت بائبل کورس کیسے کراتے ہیں اور بائبل کورس والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 16)
بائبل کورس: (5 منٹ) کتاب خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 12 کا تعارف اور نکتہ نمبر 1-3 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 15)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
یہوواہ کے دوست بنیں—آستر دلیر تھیں: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں۔ پھر اگر ممکن ہو تو پہلے سے چُنے گئے کچھ چھوٹے بچوں سے یہ سوال پوچھیں: آپ آستر کی طرح دلیری کیسے دِکھانا چاہتے ہیں؟
مقامی ضروریات: (10 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 57
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 125 اور دُعا