16-22 اکتوبر
ایوب 6-7
گیت نمبر 33 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”جب زندگی گزارنا مشکل لگے“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
ایو 6:29—ہم اپنے بہن بھائیوں کی نیت پر شک کرنے اور اُن کے بارے میں غلط رائے قائم کرنے سے کیسے بچ سکتے ہیں؟ (م20.04 ص. 16 پ. 10)
آپ نے ایوب 6-7 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) ایو 6:1-21 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 7)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
تقریر: (5 منٹ) م22.01 ص. 12 پ. 15-18—موضوع: یعقوب کی طرح اچھے اُستاد بنیں—مؤثر مثالیں دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 8)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”یہوواہ اُن سب کو بچاتا ہے جو اندر سے ٹوٹے ہوئے اور دُکھی ہیں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت اور ویڈیو۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! چوتھے حصے کی دُہرائی
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 143 اور دُعا