18-24 ستمبر
آستر 6-8
گیت نمبر 115 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”باتچیت کرنے کے حوالے سے اہم سبق“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
آستر 7:4—یہودیوں کو قتل کرنے سے ’بادشاہ کا نقصان‘ کس طرح ہوتا؟ (م06 1/3 ص. 6 پ. 10)
آپ نے آستر 6-8 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) آستر 8:9-17 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں اور ویڈیو ”ہماری عبادتگاہوں میں کیا ہوتا ہے؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِس پر باتچیت کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 12)
تقریر: (5 منٹ) م22.01 ص. 10-11 پ. 8-10—موضوع: یعقوب کی طرح اچھے اُستاد بنیں—اپنے پیغام کو سادہ رکھیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 17)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”یہوواہ پر بھروسا رکھیں—جب آپ کو ڈرایا دھمکایا یا تنگ کِیا جاتا ہے“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت اور ویڈیو۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 58
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 124 اور دُعا