پاک کلام سے سنہری باتیں
باتچیت کرنے کے حوالے سے اہم سبق
آستر نے بات کرنے کے لیے صحیح وقت کا اِنتظار کِیا۔ (آستر 7:2؛ ایمان ظاہر کریں ص. 140 پ. 15-16)
آستر نے سمجھداری اور احترام سے بات کی۔ (آستر 7:3؛ ایمان ظاہر کریں ص. 140 پ. 17)
آستر نے گھما پھرا کر بات کرنے کی بجائے صاف صاف بات کی۔ (آستر 7:4؛ ایمان ظاہر کریں ص. 141 پ. 18-19)
خود سے پوچھیں: ”مَیں اپنے گھر والوں سے باتچیت کرنے کے حوالے سے آستر کی مثال پر کیسے عمل کر سکتا ہوں؟“