23-29 اکتوبر
ایوب 8-10
گیت نمبر 107 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ کی اٹوٹ محبت ہمیں شیطان کی جھوٹی باتوں سے بچاتی ہے“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
ایو 9:32—جب ہمیں بائبل کی کوئی آیت یا واقعہ سمجھ میں نہیں آتا تو ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ (م10 1/10 ص. 16-17 پ. 19-20)
آپ نے ایوب 8-10 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) ایو 9:20-35 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 17)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ پیش کریں اور حصہ ”اِس کتاب کو اِستعمال کرنے کا طریقہ“ پر مختصراً بات کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 3)
بائبل کورس: (5 منٹ) کتاب خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 16 نکتہ نمبر 6 اور کچھ لوگ کہتے ہیں (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 14)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”خالق کو جاننے میں ایسے لوگوں کی مدد کریں جو کسی مذہب کو نہیں مانتے“: (10 منٹ) سامعین سے باتچیت اور ویڈیو۔
مقامی ضروریات: (5 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) ایمان ظاہر کریں، گورننگ باڈی کی طرف سے خط پڑھیں؛ تعارف، پیراگراف نمبر 1-15
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 54 اور دُعا