پاک کلام سے سنہری باتیں
اُنہوں نے اپنے اِختیار کو دوسروں کی بھلائی کے لیے اِستعمال کِیا
مردکی کو بہت زیادہ اِختیار ملا۔ (آستر 9:4؛ آئیٹی-2 ص. 432 پ. 2)
اُنہوں نے یہوواہ کی بڑائی کرنے کے لیے ہر سال ایک جشن منانے کا آغاز کِیا۔ (آستر 9:20-22، 26-28؛ آئیٹی-2 ص. 716 پ. 5)
اُنہوں نے خدا کے بندوں کی بھلائی کے لیے بہت سے کام کیے۔ (آستر 10:3)
آج یہوواہ کی تنظیم میں جن بھائیوں کے پاس اِختیار ہے، وہ مردکی کی مثال پر عمل کرنے کی پوری کوشش کرتے ہیں۔—سیایل ص. 101-102 پ. 12-13۔