30 اکتوبر–5 نومبر
ایوب 11-12
گیت نمبر 87 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”سمجھدار بننے کے تین طریقے“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
ایو 12:11—اِن آیتوں میں جو اصول دیا گیا ہے، اُس کی مدد سے ہم دوسروں کی بات سننے کے حوالے سے اپنے اندر بہتری کیسے لا سکتے ہیں؟ (م08 1/9 ص. 31 پ. 5)
آپ نے ایوب 11-12 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) ایو 12:1-25 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ بتائیں کہ ہم مُفت بائبل کورس کیسے کراتے ہیں اور بائبل کورس والا رابطے کا کارڈ دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 1)
واپسی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ اُس شخص کو ایک اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں اور ویڈیو ”ہماری عبادتگاہوں میں کیا ہوتا ہے؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں) اور اِس پر باتچیت کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 13)
بائبل کورس: (5 منٹ) کتاب خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 12 خلاصہ، دُہرائی اور اب یہ کرنا ہے (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 19)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”والدین! یہوواہ کی باتوں پر عمل کرنے اور سمجھدار بننے میں اپنے بچوں کی مدد کریں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت اور ویڈیو۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) ایمان ظاہر کریں، باب نمبر 1 پیراگراف نمبر 1-13
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 15 اور دُعا