4-10 ستمبر
آستر 1-2
گیت نمبر 137 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”آستر کی طرح خاکسار بننے کی پوری کوشش کریں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
آستر 2:5—کس ثبوت کی بِنا پر کہا جا سکتا ہے کہ مردکی والا واقعہ سچا ہے؟ (م22.11 ص. 31 پ. 3-6)
آپ نے آستر 1-2 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) آستر 1:13-22 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”پہلی ملاقات: بادشاہت—متی 6:9، 10“ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی“ پیش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 1)
تقریر: (5 منٹ) م20.11 ص. 13-14 پ. 3-7—موضوع: یسوع مسیح اور فرشتوں کے ذریعے مدد۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 14)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
آپ کے ہمعمر کیا کہتے ہیں؟—رنگ رُوپ: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں: اپنی شکلوصورت کے بارے میں مناسب سوچ رکھنا اِتنا مشکل کیوں ہے؟
1-پطرس 3:3، 4 میں لکھا اصول اپنے بارے میں صحیح سوچ رکھنے کے حوالے سے ہماری مدد کیسے کر سکتا ہے؟
تنظیم کی کامیابیاں: (10 منٹ) ستمبر کے مہینے کی ویڈیو ”تنظیم کی کامیابیاں“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 56 اور حصہ ”کچھ خاص نکات“ میں سے نکتہ نمبر 6 اور 7
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 101 اور دُعا