9-15 اکتوبر
ایوب 4-5
گیت نمبر 121 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”غلط معلومات سے خبردار رہیں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
ایو 4:4—ایوب نے ہمارے لیے کیسی مثال چھوڑی؟ (م03 15/5 ص. 22 پ. 5-6)
آپ نے ایوب 4-5 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) ایو 5:1-27 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (2 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 4)
واپسی ملاقات: (5 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ اُس شخص کو دِکھائیں کہ وہ کس طرح سے jw.org پر معلومات تلاش کر سکتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 15)
بائبل کورس: (5 منٹ) کتاب خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 16 نکتہ نمبر 5 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 16)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (15 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 60
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 38 اور دُعا