شاگرد بنانے کی تربیت
باتچیت کے لیے تجاویز
پہلی ملاقات
سوال: خدا کی بادشاہت کِیا ہے؟
آیت: یسع 9:6، 7 یا متی 6:9، 10
متعلقہ سوال: خدا کی بادشاہت کون کون سے کام کرے گی؟
اِن آیتوں کو تعلیم دینے کے اوزاروں میں دیکھیں:
واپسی ملاقات
سوال: خدا کی بادشاہت کون کون سے کام کرے گی؟
آیت: زبور 72:16 یا متی 14:19، 20
متعلقہ سوال: خدا کی بادشاہت زمین پر حکمرانی کب شروع کرے گی؟
زبور 72:16 کو تعلیم دینے کے اوزاروں میں دیکھیں: