مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

14-‏20 اکتوبر

زبور 96-‏99

14-‏20 اکتوبر

گیت نمبر 66 اور دُعا | اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

1.‏ ’‏خوش‌خبری سنائیں‘‏

‏(‏10 منٹ)‏

دوسروں کو خوش‌خبری سنائیں۔ (‏زبو 96:‏2‏؛ م11 1/‏4 ص.‏ 6 پ.‏ 1-‏2‏)‏

لوگوں کو سمجھائیں کہ عدالت کے دن کے بارے میں خوش‌خبری کیا ہے۔ (‏زبو 96:‏12، 13‏؛ م12 1/‏10 ص.‏ 16 پ.‏ 1‏)‏

لوگوں کو بتائیں کہ یہوواہ کا یہ مقصد ہے کہ زمین پر ایسے لوگ رہیں جو اُس کے نام کی بڑائی کرتے ہیں۔ (‏زبو 99:‏1-‏3‏؛ م12 1/‏9 ص.‏ 20 پ.‏ 18-‏19‏)‏

2.‏ سنہری باتوں کی تلاش

‏(‏10 منٹ)‏

  • زبو 96:‏1‏—‏زیادہ‌تر آیتوں میں اِصطلا‌ح ”‏نیا گیت“‏ کس کی طرف اِشارہ کرتی ہے؟ (‏آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 994‏)‏

  • آپ زبور 96-‏99 سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟‏

3.‏ تلاوت

شاگرد بنانے کی تربیت

4.‏ اپنے عزم کو مضبوط رکھیں—‏یسوع مسیح کی مثال

‏(‏7 منٹ)‏ بات‌چیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر کتاب ‏”‏محبت دِکھائیں“‏ کے سبق نمبر 10 نکتہ نمبر 1-‏2 پر بات‌چیت کریں۔‏

5.‏ اپنے عزم کو مضبوط رکھیں—‏یسوع مسیح کی مثال پر عمل کریں

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گیت نمبر 9

6.‏ مقامی ضروریات

‏(‏15 منٹ)‏

7.‏ کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ

اِبتدائی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏ | گیت نمبر 141 اور دُعا