مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

23-‏29 ستمبر

زبور 88-‏89

23-‏29 ستمبر

گیت نمبر 22 اور دُعا | اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

1.‏ یہوواہ کی حکمرانی بہترین ہے

‏(‏10 منٹ)‏

یہوواہ کی حکمرانی میں سب کو اِنصاف ملے گا۔ (‏زبو 89:‏14‏؛ م17.‏06 ص.‏ 22 پ.‏ 5‏)‏

یہوواہ کی حکمرانی میں ہر شخص خوش رہے گا۔ (‏زبو 89:‏15، 16‏؛ م17.‏06 ص.‏ 23 پ.‏ 10-‏11‏)‏

یہوواہ کی حکمرانی ہمیشہ تک رہے گی۔ (‏زبو 89:‏34-‏37‏؛ م14 15/‏10 ص.‏ 10 پ.‏ 14‏)‏

جب ہم اِس بات پر سوچ بچار کرتے ہیں کہ یہوواہ کا حکمرانی کرنے کا طریقہ سب سے اچھا ہے تو ہم سیاسی معاملوں میں کسی کی طرف‌داری کرنے سے بچے رہتے ہیں۔‏

2.‏ سنہری باتوں کی تلاش

‏(‏10 منٹ)‏

  • زبو 89:‏35-‏37‏—‏چاند ہمیں یہوواہ اور اُس کے وعدوں کے بارے میں کیا یاد دِلاتا ہے؟ (‏ڈبلیو93 1/‏1 ص.‏ 32‏)‏

  • آپ زبور 88-‏89 سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟‏

3.‏ تلاوت

شاگرد بنانے کی تربیت

4.‏ بات‌چیت شروع کرنا

‏(‏3 منٹ)‏ عوامی جگہوں پر گواہی۔‏ بائبل کورس کرنے کی دعوت دیں۔ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 5 نکتہ نمبر 5‏)‏

5.‏ بات‌چیت جاری رکھنا

‏(‏4 منٹ)‏ گھر گھر جا کر مُنادی۔‏ پوچھیں کہ کیا آپ دِکھا سکتے ہیں کہ ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 9‏)‏

6.‏ اپنے عقیدوں کی وضاحت کرنا

‏(‏5 منٹ)‏ تقریر۔کتاب ‏”‏خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ سبق نمبر 1 نکتہ نمبر 1-‏2—‏موضوع‏:‏ بائبل میں کس طرح کی معلومات دی گئی ہے؟ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 2‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گیت نمبر 94

7.‏ یہوواہ کے معیار بہترین ہیں

‏(‏10 منٹ)‏ بات‌چیت۔‏

آج بہت سے لوگ کو لگتا ہے کہ شادی اور سیکس کے بارے میں خدا کے معیار بہت سخت، پُرانے اور دقیانوسی ہیں۔ کیا آپ کو اِس بات پر پکا یقین ہے کہ خدا کے معیاروں کے مطابق زندگی گزارنے میں آپ کی بھلائی ہے؟‏‏—‏یس 48:‏17، 18؛‏ روم 12:‏2‏۔‏

پاک کلام میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ صحیح اور غلط کے حوالے سے خدا کے معیاروں کے مطابق نہیں چلتے، وہ ”‏خدا کی بادشاہت کے وارث نہیں ہوں گے۔“‏ (‏1کُر 6:‏9، 10‏)‏ لیکن کیا ہمیں صرف اِسی وجہ سے خدا کے معیاروں کے مطابق زندگی گزارنی چاہیے؟‏

یہ ویڈیو چلائیں‏:‏ ‏”‏ایمان کی ٹھوس وجوہات—‏اپنے معیاروں کی بجائے خدا کے معیاروں پر چلنے کا فیصلہ۔“‏ پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں:‏

  • صحیح اور غلط کے حوالے سے خدا کے معیاروں کے مطابق چلنے سے ہماری حفاظت کیسے ہوتی ہے؟‏

8.‏ مقامی ضروریات

‏(‏5 منٹ)‏

9.‏ کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ

اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏ | گیت نمبر 13 اور دُعا