مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

28 اکتوبر–‏3 نومبر

زبور 103-‏104

28 اکتوبر–‏3 نومبر

گیت نمبر 30 اور دُعا | اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

1‏.‏ وہ یاد رکھتا ہے کہ ”‏ہم خاک ہیں“‏

‏(‏10 منٹ)‏

یہوواہ رحم‌دل ہونے کی وجہ سے لچک‌دار ہے۔ (‏زبو 103:‏8‏؛ م23.‏07 ص.‏ 21 پ.‏ 5‏)‏

وہ اُس وقت بھی ہمیں نہیں چھوڑتا جب ہم سے غلطیاں ہو جاتی ہیں۔ (‏زبو 103:‏9، 10‏؛ م23.‏09 ص.‏ 6-‏7 پ.‏ 16-‏18‏)‏

یہوواہ ہم سے کسی ایسے کام کی توقع نہیں کرتا جسے کرنا ہمارے بس میں نہ ہو۔ (‏زبو 103:‏14‏؛ م23.‏05 ص.‏ 26 پ.‏ 2‏)‏

خود سے پوچھیں‏:‏ ”‏کیا مَیں اپنے جیون ساتھی کے ساتھ پیش آتے وقت ویسی ہی لچک‌داری دِکھاتا ہوں جیسی یہوواہ دِکھاتا ہے؟“‏

2.‏ سنہری باتوں کی تلاش

‏(‏10 منٹ)‏

  • زبو 104:‏24‏—‏اِس آیت سے ہم یہوواہ کی نئی نئی اور فرق فرق چیزیں بنانے کی طاقت کے حوالے سے کیا سیکھتے ہیں؟ (‏سی‌ایل ص.‏ 55 پ.‏ 18‏)‏

  • آپ زبور 103-‏104 سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟‏

3.‏ تلاوت

شاگرد بنانے کی تربیت

4.‏ بات‌چیت شروع کرنا

‏(‏3 منٹ)‏ عوامی جگہوں پر گواہی۔‏ (‏محبت دِکھائیں،‏ سبق نمبر 3 نکتہ نمبر 4‏)‏

5.‏ بات‌چیت جاری رکھنا

‏(‏4 منٹ)‏ گھرگھر جا کر مُنادی۔‏ کسی ایسے شخص کے ساتھ ویڈیو ‏”‏بائبل کورس کے لیے خوش‌آمدید!‏‏“‏ پر بات کریں جس نے بائبل کورس کرنے کی دعوت کو قبول کِیا ہے۔ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 9‏)‏

6.‏ تقریر

‏(‏5 منٹ)‏ محبت دِکھائیں،‏ اِضافی معلومات—‏حصہ 1 نکتہ نمبر 6‏—‏موضوع:‏ شوہر کو ’‏اپنی بیوی سے ویسے ہی محبت کرنی چاہیے جیسے وہ خود سے کرتا ہے۔‘‏ (‏تعلیم اور تلاوت،‏ نکتہ نمبر 1‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گیت نمبر 44

7.‏ کیا آپ کو پتہ ہے کہ آپ یہوواہ کے لیے کتنا کر سکتے ہیں اور کتنا نہیں؟‏

‏(‏15 منٹ)‏ بات‌چیت۔‏

جب ہم یہوواہ کے لیے وہ سب کچھ کرتے ہیں جو ہم کر سکتے ہیں تو اِس سے یہوواہ بہت خوش ہوتا ہے اور ہمیں بھی خوشی ملتی ہے۔ (‏زبو 73:‏28‏)‏ لیکن ہمیں یہ اندازہ لگانا چاہیے کہ ہم یہوواہ کی خدمت میں کتنا کر سکتے ہیں اور کتنا نہیں۔ اگر ہم ایسا کیے بغیر ہی اپنی طرف سے بڑھ چڑھ کر یہوواہ کی خدمت کرنے کی کوشش میں لگ جائیں گے تو شاید ہم پریشان اور مایوس ہو جائیں۔‏

یہ ویڈیو چلائیں‏:‏ ‏”‏خود سے مناسب توقعات رکھنے سے ہم بہت کچھ کر سکتے ہیں۔“‏ پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں:‏

  • یہوواہ ہم سے کس بات کی توقع کرتا ہے؟ (‏میک 6:‏8‏)‏

  • کس چیز نے بہن کی مدد کی کہ وہ اپنے منصوبے کو پورا کرنے کے بارے میں حد سے زیادہ پریشان نہ ہو؟‏

8.‏ کلیسیا کے طور پر بائبل کا مطالعہ

اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏ | گیت نمبر 95 اور دُعا