9-15 ستمبر
زبور 82-84
گیت نمبر 80 اور دُعا | اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
1. اُن ذمےداریوں کی قدر کریں جو آپ کو یہوواہ کی خدمت کے لیے دی گئی ہیں
(10 منٹ)
ہمیں یہوواہ کی خدمت کے لیے جو بھی ذمےداریاں دی جاتی ہیں، ہم اُن کی قدر کرتے ہیں۔ (زبو 84:1-3؛ ڈبلیوپی16.6 ص. 8 پ. 2-3)
یہوواہ کی خدمت کے لیے آپ کو جو ذمےداریاں دی گئی ہیں، اُنہیں خوشی سے نبھائیں نہ کہ اُن ذمےداریوں کے بارے میں سوچیں جو کہ آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو دی جائیں۔ (زبو 84:10؛ م08 15/7 ص. 30 پ. 3-4)
یہوواہ اُن سب کے ساتھ بھلائی کرتا ہے جو وفاداری سے اُس کی خدمت کرتے ہیں۔ (زبو 84:11؛ م20.01 ص. 17 پ. 12)
یہوواہ کی خدمت کے لیے ہمیں جو بھی ذمےداری دی جاتی ہے، اُسے نبھاتے وقت ہمیں بہت سی برکتیں بھی ملتی ہیں اور کچھ مشکلوں کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔ لیکن اگر ہم اپنا پورا دھیان برکتوں پر رکھیں گے تو ہم خوش رہیں گے پھر چاہے ہمیں کوئی بھی ذمےداری دی جائے۔
2. سنہری باتوں کی تلاش
(10 منٹ)
زبو 82:3—یہ اِتنا ضروری کیوں ہے کہ ہم کلیسیا میں ’یتیموں‘ کے لیے محبت دِکھائیں؟ (آئیٹی-1 ص. 816)
آپ زبور 82-84 سے کون سی سنہری باتیں بتانا چاہیں گے؟
3. تلاوت
(4 منٹ) زبو 82:1–83:18 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
4. ہمدرد بنیں—یسوع مسیح کی مثال
(7 منٹ) باتچیت۔ ویڈیو چلائیں اور پھر کتاب ”محبت دِکھائیں“ کے سبق نمبر 9 نکتہ نمبر 1-2 پر باتچیت کریں۔
5. ہمدرد بنیں—یسوع مسیح کی مثال پر عمل کریں
(8 منٹ) کتاب ”محبت دِکھائیں“ کے سبق نمبر 9 نکتہ نمبر 3-5 اور ”اِن آیتوں کو بھی دیکھیں“ پر باتچیت۔
گیت نمبر 57
6. مقامی ضروریات
(15 منٹ)