11-17 اکتوبر
یشوع 10-11
گیت نمبر 149 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ بنیاِسرائیل کی خاطر لڑا“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
یشو 10:13—ہمارے لیے یہ جاننا ضروری کیوں نہیں کہ ”آشر کی کتاب“ میں کیا لکھا تھا؟ (ڈبلیو09 15/3 ص. 32 پ. 5)
آپ نے یشوع 10-11 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) یشو 10:1-15 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
”گواہی دینے کے کام میں اپنی خوشی کو بڑھائیں—اپنے ہمایمانوں کی مدد کو قبول کریں“: (10 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”شاگرد بنانے کے کام سے خوشی حاصل کریں—یہوواہ کی مدد کو قبول کریں—ہمارے بہن بھائی“ چلائیں۔
بائبل کورس:(5 منٹ) قاعدہ ”خوشیوں بھری زندگی!“ سبق نمبر 1، نکتہ نمبر 4 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 14)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (15 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 125
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 129 اور دُعا