پاک کلام سے سنہری باتیں
ہم کامیابی سے یہوواہ کی خدمت کیسے کر سکتے ہیں؟
[ویڈیو ”یشوع کی کتاب کا تعارف“ چلائیں۔]
خدا کے کلام کو پڑھیں اور اِس پر عمل کریں۔ (یشو 1:7، 8؛ م13 15/1 ص. 8 پ. 7)
یہوواہ کی خدمت کرتے وقت اُس پر بھروسا رکھیں۔ (یشو 1:9؛ م13 15/1 ص. 11 پ. 20)
خود سے پوچھیں: ”مجھے کن صورتحال میں یہوواہ سے دلیری مانگنے کی ضرورت ہے؟“