18-24 اکتوبر
یشوع 12-14
گیت نمبر 69 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”پورے دل سے یہوواہ کی رہنمائی میں چلیں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
یشو 13:2، 5—کیا بنیاِسرائیل کو ”جبلیوں کا ملک“ واقعی ملا؟ (آئیٹی-1 ص. 902-903)
آپ نے یشوع 12-14 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) یشو 12:7-24 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ سے بائبل کورس شروع کرنے کی دعوت دیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ پیش کریں اور اِس کے سبق نمبر 1 سے بائبل کورس شروع کرائیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 20)
بائبل کورس: (5 منٹ) قاعدہ ”خوشیوں بھری زندگی!“ سبق نمبر 1، نکتہ نمبر 5 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 18)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (5 منٹ)
”یہوواہ پر ہمیشہ بھروسا رکھیں“: (10 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”دلوجان سے یہوواہ کی خدمت کریں“ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 126
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 128 اور دُعا