پاک کلام سے سنہری باتیں
یہوواہ مضبوط ایمان رکھنے والوں کو برکتیں دیتا ہے
اِنسانی سوچ سے دیکھیں تو شاید ہمیں لگے کہ یہوواہ کی ہدایتوں پر چلنا بےوقوفی ہے۔ (یشو 3:12، 13؛ آئیٹی-2 ص. 105؛ سرِورق کی تصویر کو دیکھیں۔)
پیشوائی کرنے والے بھائیوں کو چاہیے کہ وہ یہوواہ کی ہدایتوں پر عمل کرنے میں پہل کریں۔ (یشو 3:14؛ م13 15/9 ص. 16 پ. 17)
جب ہم یہوواہ کی ہدایتوں پر عمل کریں گے تو وہ ہمیں برکتیں دے گا۔ (یشو 3:15-17؛ م13 15/9 ص. 16 پ. 18)
اگر ہمارے لیے اپنی صحت یا حالات کی وجہ سے زیادہ مُنادی کرنا مشکل ہے تو بھی جب ہم مُنادی میں حصہ لیتے ہیں تو ہم یہوواہ کو موقع دے رہے ہوتے ہیں کہ وہ ہمیں برکت دے۔