27 ستمبر–3 اکتوبر
یشوع 6-7
گیت نمبر 144 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”فضول چیزوں سے دُور رہیں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
یشو 6:20—اِس بات کا کیا ثبوت ہے کہ بنیاِسرائیل نے شہر یریحو پر قبضہ کرنے کے لیے زیادہ عرصے تک اِس کا محاصرہ نہیں کِیا تھا؟ (م15 15/11 ص. 13 پ. 2-3)
آپ نے یشوع 6-7 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) یشو 6:1-14 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 12)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر ویڈیو ”بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 9)
بائبل کورس: (5 منٹ) قاعدہ ”خوشیوں بھری زندگی!“ سبق نمبر 1، نکتہ نمبر 3 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 8)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
تنظیم کی کامیابیاں: (5 منٹ) ستمبر کے مہینے کی ویڈیو ”تنظیم کی کامیابیاں“ چلائیں۔
نافرمانی کے بُرے نتیجے نکلتے ہیں: (10 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ’اُن باتوں میں سے ایک بھی نہ چُھوٹی‘—حصہ چلائیں۔ پھر یہ سوال پوچھیں: یہوواہ نے شہر یریحو کے حوالے سے کون سا حکم صاف صاف دیا تھا؟ عکن اور اُس کے گھر والوں نے کیا کِیا اور کیوں کِیا؟ اِس واقعے سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟ سب کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ پوری ویڈیو دیکھیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 123، بکس ”اُن کا پسینہ خون کی بوندوں کی طرح بن گیا“
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 44 اور دُعا