پاک کلام سے سنہری باتیں
فضول چیزوں سے دُور رہیں
جب عکن نے کچھ قیمتی چیزیں دیکھیں تو اُس کے دل میں لالچ پیدا ہو گیا جس کی وجہ سے اُس نے وہ چیزیں چُرا لیں۔ (یشو 7:1، 20، 21؛ م10 1/4 ص. 21 پ. 5)
عکن کے گُناہ کا بُرا نتیجہ اُس کے سارے گھرانے اور پوری قوم کو بھگتنا پڑا۔ (یشو 7:4، 5، 24-26؛ ڈبلیو97 15/8 ص. 28 پ. 2)
ہمیں خود پر قابو رکھنا چاہیے۔ (1-یوح 2:15-17؛ م10 1/4 ص. 22 پ. 8)
ہمیں فضول چیزوں سے دُور رہنا چاہیے کیونکہ نئی دُنیا میں صرف نیکی کا راج ہوگا اور اِن فضول چیزوں کا نامونشان نہیں ہوگا۔—2-پطر 3:13۔