4-10 اکتوبر
یشوع 8-9
گیت نمبر 127 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”ہم جبعونیوں کے واقعے سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
یشو 8:29—بنیاِسرائیل نے عی کے بادشاہ کی لاش کو درخت سے کیوں لٹکایا؟ (آئیٹی-1 ص. 1030)
آپ نے یشوع 8-9 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) یشو 8:28–9:2 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ صاحبِخانہ کو اِجلاس کا دعوتنامہ دیں اور ویڈیو ”ہماری عبادتگاہوں میں کیا ہوتا ہے؟“ دِکھائیں (منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 11)
تقریر: (5 منٹ) آئیٹی-1 ص. 520؛ 525 پ. 1—موضوع: ہم اُس عہد سے کیا سیکھ سکتے ہیں جو یشوع نے جبعونیوں سے کِیا؟ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 13)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
خاکسار بنیں (1-پطر 5:5): (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں۔ پھر یہ سوال پوچھیں: یسوع مسیح نے فسح کی تیاری کے حوالے سے جو ہدایتیں دیں، پطرس اور یوحنا نے اُن پر عمل کرنے کے لیے کیا کِیا؟ یسوع مسیح نے زمین پر اپنی آخری رات شاگردوں کو خاکساری کے حوالے سے کیا سبق دیا؟ ہمیں یہ کیسے پتہ چلتا ہے کہ وہ سبق پطرس اور یوحنا کے دل پر نقش ہو گیا تھا؟ ہم کن طریقوں سے خاکساری ظاہر کر سکتے ہیں؟
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) یسوع مسیح راستہ، باب نمبر 124
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 113 اور دُعا