پاک کلام سے سنہری باتیں
ہم جبعونیوں کے واقعے سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟
جبعونیوں نے سمجھداری سے کام لیا۔ (یشو 9:3-6؛ آئیٹی-1 ص. 930-931)
بنیاِسرائیل کے بزرگوں نے فیصلہ کرنے سے پہلے یہوواہ سے رہنمائی حاصل نہیں کی۔ (یشو 9:14، 15؛ م11 1/11 ص. 12 پ. 14)
جبعونیوں نے خاکساری سے بنیاِسرائیل کی خدمت کی۔ (یشو 9:25-27؛ م04 15/10 ص. 18 پ. 14)
یہوواہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے جبعونیوں نے معمولی کام بھی کیے۔ ہم اُن کی طرح خاکساری کیسے ظاہر کر سکتے ہیں؟