10-16 اکتوبر
1-سلاطین 19-20
گیت نمبر 33 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”تسلی کے لیے یہوواہ سے مدد مانگیں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
1-سلا 19:19-21—اِس واقعے سے ہم یہوواہ کی خدمت کے لیے کسی نئی ذمےداری کو قبول کرنے کے حوالے سے کیا سیکھتے ہیں؟ (ڈبلیو97 1/11 ص. 31 پ. 2)
آپ نے 1-سلاطین 19-20 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 1-سلا 19:1-14 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 12)
شاگرد بنانے کی تربیت
واپسی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”واپسی ملاقات: بائبل—ایو 26:7“ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔
واپسی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 18)
بائبل کورس: (5 منٹ) ”خوشیوں بھری زندگی!“ سبق نمبر 07، نکتہ نمبر 7 اور کچھ لوگ کہتے ہیں (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 7)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مشکلوں کے باوجود ہمت نہ ہاریں!: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں۔ پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں: بائبل کے کون سے اصول ہماری مدد کر سکتے ہیں تاکہ ہم مشکلوں کے باوجود ہمت نہ ہاریں؟ یہوواہ نے ایلیاہ کو تسلی کیسے دی؟ یہوواہ کس طرح ہمیں تسلی دیتا اور ہمارا خیال رکھتا ہے؟
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 22
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 57 اور دُعا