پاک کلام سے سنہری باتیں
تسلی کے لیے یہوواہ سے مدد مانگیں
ایلیاہ ڈر کر اپنی جان بچانے کے لیے بھاگ گئے۔ (1-سلا 19:3، 4؛ م19.06 ص. 15 پ. 5)
یہوواہ نے ایلیاہ کی مدد کی اور بڑے زبردست طریقے سے اُنہیں دِکھایا کہ وہ کتنا طاقتور ہے۔ (1-سلا 19:5-7، 11، 12؛ ایمان ظاہر کریں، ص. 103 پ. 13؛ ص. 106 پ. 21)
یہوواہ نے ایلیاہ کو ذمےداری دی۔ (1-سلا 19:15-18؛ ایمان ظاہر کریں، ص. 106 پ. 22)
یہوواہ آج بائبل کے ذریعے ہم سے بات کرتا ہے۔ اور ہمیں یاد دِلاتا ہے کہ اُسے ہماری فکر ہے اور وہ ہمیں اپنی خدمت کے لیے فرق فرق کام دیتا ہے۔—1-کُر 15:58؛ کُل 3:23۔