17-23 اکتوبر
1-سلاطین 21-22
گیت نمبر 134 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”اپنے اِختیار کو ویسے اِستعمال کریں جیسے یہوواہ کرتا ہے“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
1-سلا 21:27-29—ہمیں کیسے پتہ چلتا ہے کہ اخیاب نے دل سے توبہ نہیں کی تھی؟ (م21.10 ص. 3 پ. 4-6)
آپ نے 1-سلاطین 21-22 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 1-سلا 22:24-38 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 2)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ سے بائبل کورس کرنے کی پیشکش کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 4)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کے مطابق بات شروع کریں۔ قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ دیں اور سبق نمبر 01 سے بائبل کورس شروع کرائیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 6)
تقریر: (5 منٹ) م15 15/3 ص. 9-10 پ. 10-12—موضوع: نبوت کی ثابتقدمی سے سبق (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 14)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”محبت صبر کرتی ہے اور مہربان ہے“: (10 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو چلائیں۔ پھر سامعین سے یہ سوال پوچھیں: الیگزینڈرو نے گھر کے سربراہ کے طور پر صبر اور مہربانی کیسے دِکھائی؟ ڈورینا کس وجہ سے بدل گئیں؟ اِس واقعے سے ہم کون سی باتیں سیکھتے ہیں؟
مقامی ضروریات: (5 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 23
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 50 اور دُعا