19-25 ستمبر
1-سلاطین 13-14
گیت نمبر 21 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”ہمیں خاکسار اور ضرورت کی بنیادی چیزوں پر راضی کیوں ہونا چاہیے؟“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
1-سلا 14:13—اِس آیت سے ہم یہوواہ کے بارے میں کیا سیکھتے ہیں؟ (م10 1/8 ص. 21 پ. 5)
آپ نے 1-سلاطین 13-14 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 1-سلا 13:1-10 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات: (3 منٹ) بائبل کورس شروع کرانے کی مہم کے لیے باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 7)
واپسی ملاقات: (4 منٹ) پہلی ملاقات پر قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ کے سبق نمبر 01 سے شروع کیے گئے بائبل کورس کو جاری رکھیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 9)
بائبل کورس: (5 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 07، نکتہ نمبر 5 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 19)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”پیسے کی تنگی کا سامنا کرتے وقت ہمت نہ ہاریں“: (15 منٹ) سامعین سے بات چیت۔ ویڈیو ”ایسا گھر تعمیر کریں جو قائم رہے—’اُن چیزوں سے مطمئن رہیں جو آپ کے پاس ہیں‘ “ چلائیں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی” سبق نمبر 19، نکتہ نمبر 5-6 اور خلاصہ، دُہرائی اور اب یہ کرنا ہے
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 56 اور دُعا