3-9 اکتوبر
1-سلاطین 17-18
گیت نمبر 32 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”تُم کب تک دو خیالوں میں ڈانواںڈول رہو گے؟“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
1-سلا 18:1—یسوع نے کیوں کہا تھا کہ ایلیاہ کے زمانے میں قحط ”تین سال اور چھ مہینے“ تک رہا؟ (لُو 4:25؛ ایمان ظاہر کریں، ص. 86، بکس)
آپ نے 1-سلاطین 17-18 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 1-سلا 18:36-46 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 10)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”پہلی ملاقات: بائبل—2-تیم 3:16، 17“ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔
پہلی ملاقات: (3 منٹ) باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے موضوع کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 12)
تقریر: (5 منٹ) م14 15/2 ص. 14-15—موضوع: ایک بیوہ کے ایمان سے سبق (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 13)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
مقامی ضروریات: (15 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی! سبق نمبر 21
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 83 اور دُعا