پاک کلام سے سنہری باتیں
”تُم کب تک دو خیالوں میں ڈانواںڈول رہو گے؟“
ایلیاہ نے بنیاِسرائیل سے صاف صاف کہا کہ اُنہیں فیصلہ لینا ہوگا۔ (1-سلا 18:21؛ م17.03 ص. 10 پ. 6)
بعل اصل میں کوئی خدا نہیں تھا۔ (1-سلا 18:25-29؛ ایمان ظاہر کریں، ص. 88 پ. 15)
یہوواہ نے بڑے زبردست طریقے سے ثابت کِیا کہ وہ ہی خدا ہے۔ (1-سلا 18:36-38؛ ایمان ظاہر کریں، ص. 90 پ. 18)
ایلیاہ نے بنیاِسرائیل سے کہا کہ وہ یہوواہ کا حکم مان کر ثابت کریں کہ وہ یہوواہ پر ایمان رکھتے ہیں۔ (اِست 13:5-10؛ 1-سلا 18:40) ہم بھی یہوواہ کے حکموں کو ماننے سے ثابت کرتے ہیں کہ ہم اُس پر ایمان رکھتے ہیں اور صرف اُس کی بندگی کرتے ہیں۔