5-11 ستمبر
1-سلاطین 9-10
گیت نمبر 10 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (1 منٹ)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”یہوواہ کی حکمت کے لیے اُس کی تعریف کریں“: (10 منٹ)
سنہری باتوں کی تلاش: (10 منٹ)
1-سلا 10:10، 14—اِس بات کا کیا ثبوت ہے کہ بادشاہ سلیمان کے پاس جو سونا تھا، بائبل میں اُس کی مقدار کو بڑھا چڑھا کر نہیں بتایا گیا؟ (ڈبلیو08 1/11 ص. 22 پ. 4-6)
آپ نے 1-سلاطین 9-10 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ) 1-سلا 10:1-13 (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 5)
شاگرد بنانے کی تربیت
پہلی ملاقات کی ویڈیو: (5 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ ویڈیو ”پہلی ملاقات: بائبل کورس—زبور 37:29“ چلائیں۔ ہر پاز پر ویڈیو کو روکیں اور سامعین سے وہ سوال پوچھیں جو ویڈیو میں دِکھائے گئے ہیں۔
پہلی ملاقات: (3 منٹ) بائبل کورس شروع کرانے کی مہم کے لیے باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کو اِستعمال کریں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 1)
پہلی ملاقات: (5 منٹ) بائبل کورس شروع کرانے کی مہم کے لیے باتچیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں اور قاعدہ ”اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!“ کے سبق نمبر 01 سے بائبل کورس شروع کرائیں۔ (تعلیم اور تلاوت، نکتہ نمبر 13)
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”JW.ORG کے ذریعے حکمت بھری باتیں تلاش کریں“: (8 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ سامعین کی حوصلہافزائی کریں کہ وہ روزمرہ معاملات کے حوالے سے بائبل کے اصول تلاش کرنے کے لیے jw.org کو اِستعمال کریں۔
مقامی ضروریات: (7 منٹ)
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خوشیوں بھری زندگی، سبق نمبر 18 نکتہ نمبر 6-7 اور خلاصہ، دُہرائی اور اب یہ کرنا ہے
اِختتامی کلمات (3 منٹ)
گیت نمبر 106 اور دُعا