بھارت کی ریاست مغربی بنگا‌ل میں ایک ماں اور بیٹی کو خوش‌خبری سنائی جا رہی ہے۔‏

مسیحی زندگی اور خدمت —اِجلاس کا قاعدہ ستمبر 2016ء

پیشکش کے لیے تجاویز

رسالے ”‏مینارِنگہبانی“‏ اور ”‏جاگو!‏“‏ کی پیشکش اور پاک کلام کی ایک سچائی سکھانے کے لیے تجاویز۔‏ اِس نمونے کے مطابق خود پیشکش بنائیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

‏’‏یہوواہ کی شریعت پر عمل کریں‘‏

یہوواہ کی شریعت پر عمل کرنے کا مطلب کیا ہے؟‏ اِس سلسلے میں زبور 119 کو لکھنے والے شخص کی مثال پر غور کریں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

اگر کوئی بچہ دروازہ کھولتا ہے تو .‏ .‏ .‏

اگر ہمارے تبلیغی کام کے دوران کوئی بچہ دروازے پر آئے تو ہم کیا کر سکتے ہیں تاکہ ہم اُس بچے کے ماں باپ کے لیے احترام ظاہر کر سکیں؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ ہمارا مددگار ہے

زبور 121 میں بتایا گیا ہے کہ یہوواہ خدا اپنے بندوں کی حفاظت کیسے کرتا ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

ہمیں بہت شان‌دار طریقے سے بنایا گیا ہے

زبور 139 میں داؤد،‏ یہوواہ خدا کی بنائی ہوئی چیزوں کے لیے اُس کا شکر ادا کرتے ہیں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

بائبل کورس کراتے وقت اِن باتوں کو ذہن میں رکھیں

بائبل کورس کرنے والے طالبِ‌علم کے دل تک پہنچنے کے لیے آپ کیا کر سکتے ہیں؟‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

‏’‏یہوواہ بزرگ اور بےحد ستایش کے لائق ہے‘‏

زبور 145 سے پتہ چلتا ہے کہ داؤد کو یقین تھا کہ یہوواہ خدا اپنے بندوں کی مدد کرنا چاہتا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں‏—‏دلچسپی لینے والوں کو اِجلا‌سوں پر آنے کی دعوت دیں

جب لوگ اِجلا‌سوں پر آنا شروع کرتے ہیں تو اِس بات کا زیادہ اِمکا‌ن ہوتا ہے کہ وہ خدا کی خدمت کرنے کے لیے قدم بڑھائیں۔‏