مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

12-‏18 ستمبر

زبور 120-‏134

12-‏18 ستمبر
  • گیت 33 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملا‌قات:‏ ‏(‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ م‌ع 16.‏3 سرِورق کا موضوع—‏ایک ایسے صاحبِ‌خانہ سے بات کریں جو بہت غصے میں ہے۔‏

  • واپسی ملا‌قات:‏ ‏(‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ م‌ع 16.‏3 سرِورق کا موضوع—‏صاحبِ‌خانہ کو اِجلا‌س میں آنے کی دعوت دیں۔‏

  • بائبل کورس:‏ ‏(‏6 منٹ یا اِس سے کم)‏ خوشخبری سبق 8،‏ پیراگراف 6‏—‏بائبل کورس کرنے والے طالبِ‌علم کی یہ سمجھنے میں مدد کریں کہ وہ اِس پیراگراف میں بتائی ہوئی باتوں پر کیسے عمل کر سکتا ہے۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 37

  • ‏”‏اب مَیں دوسروں کی مدد کر رہا ہوں“‏:‏ ‏(‏15 منٹ)‏ مینارِنگہبانی نمبر 1 2016ء کے صفحہ 10 سے شروع ہونے والے مضمون پر بات‌چیت کریں۔‏ سامعین سے یہ سوال پوچھیں:‏ یہوواہ خدا نے بھائی خولیو کی مدد کیسے کی اور اِس سے اُنہیں کیا کرنے کی ترغیب ملی؟‏ وہ اپنی خوشی کو برقرار رکھنے کے لیے کیا کرتے ہیں؟‏ آپ نے بھائی خولیو کی زندگی پر غور کرنے سے کیا سیکھا ہے؟‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ ‏(‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 17،‏ پ.‏ 11-‏22

  • دُہرائی اور اگلے اِجلا‌س پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 34 اور دُعا