مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پاک کلام سے سنہری باتیں ‏:‏ زبور 142-‏150

‏’‏یہوواہ بزرگ اور بےحد ستایش کے لائق ہے‘‏

‏’‏یہوواہ بزرگ اور بےحد ستایش کے لائق ہے‘‏

145:‏1-‏5

جب داؤد نے اِس بات پر غور کِیا کہ یہوواہ خدا کی عظمت کتنی لامحدود ہے تو اُنہیں اُس کی حمد کرنے کی ترغیب ملی۔‏

145:‏10-‏12

داؤد کی طرح آج بھی یہوواہ کے بندے اکثر ایک دوسرے سے اُس کے شان‌دار کاموں کے بارے میں بات کرتے ہیں۔‏

145:‏14

داؤد کو یقین تھا کہ یہوواہ خدا اپنے بندوں کی مدد کرنا چاہتا ہے اور وہ ایسا کرنے کی طاقت بھی رکھتا ہے۔‏