مواد فوراً دِکھائیں

مضامین کی فہرست فوراً دِکھائیں

پیشکش کے لیے تجاویز

پیشکش کے لیے تجاویز

مینارِنگہبانی

سوال:‏ آپ کے خیال میں کیا اِن آیتوں میں درج بات کبھی سچ ثابت ہوگی؟‏

آیت:‏ مکا 21:‏3،‏ 4

پیشکش:‏ اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ خدا اپنے اِس وعدے کو کیسے پورا کرے گا اور اِس سے آپ کو کیا فائدہ ہوگا۔‏

جاگو!‏

سوال:‏ ہماری زندگی میں اکثر تبدیلیاں ہوتی رہتی ہیں۔‏ لیکن ہم اِن تبدیلیوں کا سامنا کیسے کر سکتے ہیں؟‏

آیت:‏ واعظ 7:‏10

پیشکش:‏ ‏[‏صفحہ 10 سے شروع ہونے والا مضمون دِکھائیں‏۔‏]‏ اِس مضمون میں پاک کلام سے ایسے اصول بتائے گئے ہیں جن کی مدد سے ہم زندگی میں آنے والی تبدیلیوں کا سامنا کر سکتے ہیں۔‏

پاک کلام سے سچائی سکھائیں

سوال:‏ ہمیں کیسے پتہ چلتا ہے کہ خدا کو ہماری فکر ہے؟‏

آیت:‏ 1-‏پطر 5:‏7

پیشکش:‏ خدا چاہتا ہے کہ ہم اُس سے دُعا کریں کیونکہ اُس کو ہماری فکر ہے۔‏

اپنی پیشکش بنائیں

پیچھے دیے گئے نمونے کے مطابق اپنی پیشکش بنائیں۔‏